ایک خواب کی عجیب وغریب تعبیر | خواب میں چڑیا کی تعبیر | khwab ki tabeer |

 ایک خواب کی عجیب وغریب تعبیر

Khwab ki Tabeer in Urdu pdf

https://www.dailyjetpost.com/2021/06/Body-Sprey-Perfume.html

ابوخلدہ ؒ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک دفعہ حضرت محمد بن سیریں رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر تھا کہ ایک شخص آگیا اور اس نے اپنا خواب بیان کیا کہ میں نے دیکھا کہ میری آستین میں بہت سی چڑیاں ہیں اور میں اس میں سے ایک ایک کو نکال کر ذبح کرتا ہوں اور کلمہ شہادت پڑھتا ہوں او را سکو کنوئیں میں ڈالتا جاتا ہوں، اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے دریافت کیا کہ تمہارا گھر کہاں ہے؟ اس نے جواب میں کہا کہ فلاں محلہ اور فلا ں کوچہ میں ہے، آپ نے فرمایا کہ ایک گھنٹہ بیٹھ یہاں 

کہ میں واپس آئوں، پھر آپ اٹھے اور بادشاہ وقت کے پاس گئے اور اس کو سب حال بتایا کہ ایک شخص لوگوں کی ایذا کے درپے ہے پھر آپ بادشاہ کے سپاہیوں کو اس کے گھر میں لائے اور اس کے گھر میں تلاشی لی دیکھا کہ قریب پچاس آدمیوں کو مار کر کنوئیں میں ڈالے ہوئے ہے معلوم ہوا کہ وہ شخص لوگوں کو حیلہ سے گھر لے جاتا اور ان کا مال لے کر ان کو مار کر گھر میں کنوئیں کے اندر ڈال دیتا ہے بادشاہ نے فرمایا کہ اس شخص کو قصاص میں مارا جائے اور لوگ اس خواب کی تعبیر سے نہایت متعجب ہوئے۔

خواب میں چڑیا کی تعبیر چھوٹا بچہ ہے


۔ اس کی نیک اور بد تاویل چھوٹے بچے پر واقع ہوتی ہے

زندہ دل سے نہیں پوشیدہ ضمیرِ تقدیر

خواب میں دیکھتا ہے عالم نو کی تصویر

اور جب بانگ اذاں بیدار کرتی ہے اُسے

کرتا ہے خواب میں دیکھی ہوئی دنیا کی تعمیر

I Covered these points in the video

 > khwab ki tabeer

> khawab ki tabeer in urdu

> khawab ki tabeer

> khwabon ki tabeer

> khwabon ki tabeer in urdu hindi

> khwab ki tabeer in hindi

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: