Aurat ki mani se jado ka ilaj ! Jadu Jinaat Nikalne Ka Tarika ! Jadu Ka Ilaj ! Jadugar Ka Anjam | Jadu jinnat ka ilaj Quran se | جادو کی حقیقت

Jadu jinnat ka ilaj Quran se


Aurat ki mani se jado ka ilaj ! Jadu Jinaat Nikalne Ka Tarika ! Jadu Ka Ilaj ! Jadugar Ka Anjam | Jadu jinnat ka ilaj Quran se | جادو کی حقیقت


جادو کی حقیقت اور اس کے برحق ہونے کا مطلب

مسئلہ۱ بعض کمزور عقیدے کے جُہلاء یہ خیال کرتے ہیں کہ فلاں ساحر یا ڈائن ، یعنی جادوگرنی نے ہمارے بچہ یا بیوی وغیرہ کو مار ڈالا، یا بیمار کردیا، نیز یہ بھی مشہور ہے کہ جادو برحق ہے، یعنی جادوگروں میں یہ طاقت ہے کہ وہ آدمی کو مارسکتے ہیں ، یابیمار کرسکتے ہیں، جب کہ اُن کا یہ عقیدہ سراسر غلط اور جہالت ہے، فاعلِ حقیقی اللہ کی ذات ہے، اس کے حکم کے بغیر کوئی کچھ نہیں کرسکتا، مخلوق میں سے جو کوئی، جو کچھ کرتا ہے، وہ اللہ تعالیٰ کے ارادے اور حکم سے ہوتا ہے، البتہ یہ چیزیں (جادو،وسحر) کبھی اسبابِ امراض وہلاکت ہوجاتی ہیں، نیز جادو کے برحق ہونے کا مطلب یہ ہے کہ- جادو کی تاثیر ہوتی ہے- خود آں حضرت ﷺپر جادو کا اثرہوا، مگر بہ حکمِ خدا وندی سورۂ فلق اور سورۂ ناس کے ذریعے سے وہ زائل ہوگیا(۱)، اور یہ اثر جادو میں اللہ تعالیٰ ہی نے رکھا ہے، لہٰذا جادو کو مؤثرِ حقیقی نہیں کہا جاسکتا، یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ شیطان کو اللہ تعالیٰ نے گمراہ کرنے کی قوت دی ہے، اور اس کو مہلت بھی دی ہے کہ وہ لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے راستے سے گمراہ کرے، مگر
یہ قوت وطاقت اس کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملی ہے، لہٰذا مسلمانوں کو اس طرح کے باطل عقائد وگمراہ خیالات سے احتِراز کرنا چاہیے، اور اللہ کی ذات پر مکمل اعتماد وبھروسہ اور یقین رکھنا چاہیے
I Covered these points in the video

 > aurat ki mani se jado ka ilaj

> har bimari ka ilaj quran se

> jadu ka ilaj

> jadu ka ilaj quran se

> har bimari ka ilaj

> kale jadu ka ilaaj

> jadoo ka ilaaj

> zuban ki luknat ka ilaj urdu

> zuban ki luknat ka ilaj

> quran me har bimari ka ilaj

> hamal na hone ka ilaj ghar ki cheezon se

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: