Bathroom Ya Toilet Main Wazu Kerna Kaia ! Atach Bathroom Me Wazu Karna Kaisa Hai ! Paki Ke Masile | واش روم میں وضو کرنا

 اٹیچ باتھ روم میں واش بیسن پر دعائیں پڑھنا

Bathroom Ya Toilet Main Wazu Kerna Kaisa ! Atach Bathroom Me Wazu Karna Kaisa Hai ! Paki Ke Masile | واش روم میں وضو کرنا


Bathroom Ya Toilet Main Wazu Kerna Kaisa

اگر بیت الخلا میں غسل خانہ بھی ہے، یعنی اٹیچ لیٹرین باتھ روم  بھی ہے، اور دونوں ایک دوسرے سے واضح طور ایک دوسرے کےساتھ ملے ہوئے ہیں ، مثلاً: دونوں کے درمیان کوئی چھوٹی دیوار ہے، اور غسل خانہ کے حصہ میں بیت الخلاء کی بدبو وغیرہ محسوس نہیں ہوتی ہیں تو غسل خانہ والے حصے میں وضو کرتے وقت وضو کی دعاء پڑھ سکتے ہیں ، البتہ ہلکی آواز سے پڑھی جائے، زور سے نہ پڑھے۔ 

Atach Bathroom Me Wazu Karna Kaisa Hai 


اسی طرح اگر آئینہ غسل خانے کے حصے میں ہے، تو آئینہ دیکھتے وقت آئینہ کی دعا بھی پڑھی جاسکتی  ہیں ۔ اور اگر بیت الخلاء اور غسل خانہ دونوں واضح طور پر ممتاز نہیں ہیں ، یا وہ در اصل صرف بیت الخلاء ہے اور ہاتھ منہ دھونے کے لیے کسی جگہ کنارے کوئی چھوٹا سا واش بیسن لگادیا گیا ہے، جیسے عام طور پر ٹرینوں اورگھروں میں ہوتا میں  ہے، تو وہاں اگر کوئی شخص وضو کرے، یا آئینہ میں چہرہ دیکھے تو وہ صرف دل میں دعا پڑھ سکتا ہے، زبان سے نہیں

باتھ روم کہ بیسن میں کھڑے ہو کر وضو کرنا اور کھڑے ہو کر نہانا بالکل جائز ہے 

I Covered these points in the video

> atach bathroom me wazu karna kaisa hai

> atach bathroom me ghusal karna kaisa hai

> bathroom me wazu karna kaisa hai

> bathroom ya toilet main wazu kerna kaisa

> attach bathroom me wazu karna kaisa hai?

> bathroom ya toilet main wazu karna kaisa hai

> washroom me wazu karna kaisa hai

> washroom men wazu karna

> attach bathroom mein gusal karna

> atach bathroom in islam

> attach toilet aur bathroom ka istemal karna

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: