Ghar Ka Sarbara ki Qurbani ! Sab Ghar Walon Ki Taraf Se Ek Qurbani ! Qurbani Kin Logo Par wajib hai | Qurbani Ke Masail

 ایک قربانی سب گھر والوں کی طرف سے 

Ghar Ka Sarbara ki Qurbani ! Sab Ghar Walon Ki Taraf Se Ek Qurbani ! Qurbani Kin Logo Par wajib hai | Qurbani Ke Masail


اگر گھر کا سربراہ قربانی کر لے تو کیا تمام لوگوں کو قربانی کرنا ضروری ہے مثال کے طور پر گھر کے اندر دس افراد ہیں  ان میں جو سب سے بڑا فرد ہے جو گھر کا خرچہ چلاتا ہے وہ ہے اگروالدصاحب صاحب اور قربانی کرلے تو کیا سب کی طرف سے قربانی ادا ہوجائے گی

جواب 

دیکھیں اس میں یہ دیکھا جائے گا کہ گھر کے جتنے افراد ہے کہ  کیاسارے صاحب نصاب ہے  یعنی سارو کے پاس مال و دولت جائیداد ہے آدمی کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی  ۔ مال  تجارت ضرورت سے زائد گھر میں کوئی سامان پڑا ہوا ہے یانقدی پیسے موجود ہے یا پھر ان سب کو ملایا جائے تو ساڑھے باون تولہ چاندی کے بقدر پیسے پہنچ جائے یعنی جس آدمی کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی یا پھر پیسے موجود ہیں یا سامان موجود ہیں تو اس آدمی کے اوپر قربانی کے دنوں میں قربانی کرنا واجب ہے اگر گھر کے اندر سارے افراد کے پاس اتنے پیسے موجود ہیں سب افراد کو الگ الگ اپنی قربانی کرنی پڑے گی گھر کے سربراہ کی قربانی سب کی طرف سے نہیں ہوگی 

بیوی الگ قربانی کرے گی بیٹے الگ قربانی کریں گے بیٹی الگ قربانی کرے گی اگر وہ صاحب نصاب ہے تو ان میں سے کوئی صاحب نصاب نہیں ہے تو پھر ایک قربانی ہو جائے گی

I Covered these points in the video

> qurbani kin logon par wajib hai



 > qurbani kis kis par wajib hai

> qurbani kis par wajib hai by faiz syed

> qurbani kis par wajib hai tariq masood

> kya aurat par bhi qurbani wajib hai

> qurbani kis par wajib hai urdu

> qurbani kis pe wajib hai

> kin logon par qurbani wajib hai

> qurbani

> qurbani ke masail

> qurbani kis par wajib hoti hai

> kin kin logon par qurbani karna

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: