Hamla aurat se humbistari karne ka tarika | pregnancy mn kb tk humbistri ! Husband & wife ! حاملہ بیوی سے ہمبستری کے فوائد

Hamla aurat se humbistari karne ka tarika

Hamla aurat se humbistari karne ka tarika | pregnancy mn kb tk humbistri ! Husband & wife ! حاملہ بیوی سے ہمبستری کے فوائد


 حاملہ: جو عورت حمل سے ہو اس کو بھی رمضان شریف میں روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے، فارغ ہونے کے بعد چھوڑے ہوئے روزے رکھ لے، مگر شرط وہی ہے کہ روزہ رکھنے سے بہت زیادہ تکلیف میں پڑنے یا اپنے بچے کی جان کا اندیشہ ہو۔

فدیہ کا حکم: وہ عورت یا مرد جو مستقل ایسا مریض ہو کہ روزہ رکھنے سے جان پر بن آنے کا شدید خطرہ ہو اور زندگی میں اچھے ہونے کی امید ہی نہ ہو یا وہ مرد و عورت جو بہت زیادہ بوڑھا ہے روزہ رکھ ہی نہیں سکتا اور روزے پر قادر ہونے کی کوئی امید نہیں، یہ لوگ روزے کے بجائے فدیہ دیں لیکن بعد میں کبھی روزہ رکھنے

کے قابل ہوگئے تو گزشتہ روزوں کی قضا کرنی ہوگی اور آئندہ روزے رکھنے ہوں گے اور جو فدیہ دیا ہے صدقہ میں شمار ہوگا۔

m ہر روزے کا فدیہ یہ ہے کہ ایک سیر ساڑھے بارہ چھٹانک گیہوں یا اس کی قیمت کسی مسکین کو دے یا فی روزہ ایک مسکین کو صبح شام پیٹ بھر کر کھانا کھلادے۔

حاملہ عورت سے صحبت کرنا

س… کیا ایک مرد اپنی بیوی سے جب وہ حاملہ ہو، صحبت کرسکتا ہے؟

ج… شرعاً جائز ہے، لیکن بعض صورتوں میں طبّی طور پر مضر ہوتی ہے، اس کے لئے حکیم، ڈاکٹروں سے مشورہ کیا جائے۔

I Covered these points in the video

hamla aurat se humbistari

> Hamla aurat se humbistari karna

> Hamla aurat se humbistari ka tarika

> Hamla aurat se humbistari kar sakte hain

> hamla aurat se humbistari karna jaiz hai ya nahi

> hamla biwi se humbistari

> humbistari ka tarika,humbistari ka tarika in islam

> hamla aurat se humbistari karne ke faida!

> humbistari karne ka tarika

> hamila ourat se hambistri karna kab tak jaez hai

> hamla aurat se humbistari karna kaisa hai 

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: