Jo Loog Mulak Se Bahir Hai Wo Qurbani Kaise Kare Ge ! Overseas Pakistani Qurbani ! Qurbani Overseas | جولوگ ملک سےباہرہے وہ قربانی کیسے ادا کریں گے |

 جولوگ ملک سےباہرہے وہ قربانی کیسے ادا کریں گے

Jo Loog Mulak Se Bahir Hai Wo Qurbani Kaise Kare Ge ! Overseas Pakistani Qurbani ! Qurbani Overseas | جولوگ ملک سےباہرہے وہ قربانی کیسے ادا کریں گے |

سوال یہ ہے کہ جو لوگ ملک سے باہر ہیں دوبئی ہے عمان ہے مسکت شرہے یوکے ہےدنیا کی کسی بھی علاقے کے اندر موجود ہے اور وہ قربانی کرنا چاہتے ہیں اب وہ جو قربانی کر رہا ہے چاہتے ہیں وہ پاکستانی اعتبار سے کرے گی یا پھر جہاں رہتے ہیں وہاں کےاعتبار سے کریں گے اس کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے رہنمائی فرما دیجئے 

جو لوگ ملک سے باہر رہے ہیں ان کی قربانی کا طریقہ کار کیا ہے وہ جہاں پر رہے ہیں وہاں پر بھی قربانی کر سکتے ہیں اور جو ان کا اصلی ملک ہے کسی کا پاکستان ہے کسی کا آئڈیا ہے جو بھی اصلی ملک ہے ان کا  وہاں۔ پر بھی کر سکتے ہیں 

لیکن شرط یہ ہے کہ جہاں پر بھی قربانی کی جا رہی ہے اور جس کی طرف سے کی جا رہی ہے ان دونوں کا عید ایک ہی دن ہوں مثال کے طور پر اگر کوئی بندہ دوبئی میں رہتا ہے دبئی میں عید ایک دن پہلے ہو جاتی ہے اب وہ جو اس کی قربانی اگر پاکستان میں ہورہی ہے وہ سعودیہ کے اعتبار سے دبئی کے اعتبار سے دوسرے دن ہوگی سعودیہ کا دوسرا دن  ہوگا اور پاکستان کا پہلا دن ہوگا اسی طریقے سے سعودیہ کا تیسرا دن پاکستان کا دوسرا دن بس بات یہ ذہن نشین کر لیجئے کہ دونوں ملکوں کے اندر ایک دن قربانی کی جاتی ہو ایسا نہ ہو کہ وہاں پر عید کا پہلا دن ہے اور پاکستان انڈیا میں پہلہ دن ہےکہ وہاں  قربانی کر دی ہےایسے قربانی ادانہی ہوگی

تنبیہ

البتہ پاکستان میں قربانی کرنے کی صورت میں قربانی کے وقت دونوں جگہ  قربانی کا دن ہونا ضروری ہے


I Covered these points in the video

> qurbani

> qurbani overseas

> qurbani 2021

> overseas pakistani qurbani !

> kurbani,qurbani ke masail

> qurbani ki fazilat

> overseas

> uk overseas

> overseas news

> qurbani ka sawab

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: