Kia Fohash Videos Dekhne Se Sharmgah Se Jo Pani nikalta hai Ghusal Wajib Ho Jata Hai kia ! شرمگاہ سےپانی

 Kia Fohash Videos Dekhne Se Sharmgah Se Jo Pani nikalta hai Ghusal Wajib Ho Jata Hai kia

کسی خاتون کافحش ویڈیویاتصویردیکھنے کاحکم

(۱۱)اگر کسی متعین عورت کی فحش ویڈیو اس طرح بنالی جائے کہ اس کے پوشیدہ اعضاء باکل واضح نظر آرہے ہوں تو اس ویڈیو کو دیکھنے سے مذکورہ عورت سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگی یانہیں ؟

یہ مسئلہ بھی قدیم ہے ،اور ہمارے فقہاء بہت پہلےاس کے جواب سے فارغ ہوچکے ہیں ،عورت کا اندرونی فرج شہوت کے ساتھ دیکھنے سے حرمت مصاہرت ثابت ہوتی ہے مگر اس کے ثبوت کے لئے شرط یہ ہے کہ بلاحائل بعینہ اصل شے پر نگاہ ڈالی جائے یادرمیانی حائل اتناشفاف ہو کہ اصل شے پر نگاہ ڈالنے میں کوئی دقت نہ ہو ،یعنی حقیقی منظرسامنے ہو ،مگراس کاعکس یاتصویر یاویڈیودیکھنے سےحرمت ثابت نہ ہوگی ،اس لئے کہ مصاہرت کی علت سبب مفضی الی الوطی ہے ،عکس ،تصویر یاویڈیودیکھنے سے اس مجلس کی حد تک یہ خطرہ نہیں ہے ،جب تک کہ اصل چیز سامنے موجود نہ ہو ،اور اختتام شہوت کے بعد کی رویت کااعتبار نہیں

Kia Fohash Videos Dekhne Se Sharmgah Se Jo Pani nikalta hai Ghusal Wajib Ho Jata Hai kia ! شرمگاہ سےپانی


Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: