Kiya Body Sprey Perfume Lagana Jaiz Ha | perfume lagana kaisa hai |A perfume lagane se namaz hoti hai ya nahi |

روزے میں پرفیوم(Perfume) اور دیگر خوشبوؤ ں کا استعمال

Kiya Body Sprey Perfume Lagana Jaiz Ha

Kiya Body Sprey Perfume Lagana Jaiz Ha | perfume lagana kaisa hai |A perfume lagane se namaz hoti hai ya nahi |


’’لا یکرہ للصا ئم شم رائحۃ المسک والورد ونحوہ مما لا یکون جو ھراً متصلاً کالدخان۔‘‘(۱)
ترجمہ : روزہ دار کے لیے مشک یا گلاب وغیرہ ایسی چیزوں کی خوشبو سونگھنا مکروہ نہیں ہے، جو جوہرِ متصل نہ ہو، جیسے دھواں ۔
البتہ پرفیوم کا استعمال بہ جائے خود اچھی چیز نہیں ہے؛کیوں کہ جیسا کہ مشہور ہے، اس میں الکحل (Alchohol)ملایا جاتا ہے، جو نجس جوہر’’ شراب‘‘ ہے؛ اس لیے اس سے ہمیشہ ہی احتیاط کرنا چاہیے

 پرفیوم کا استعمال


س… کیا باہر ممالک کے اسپرے پرفیومز لگانا جائز ہے؟ نیز یہ بھی بتائیے کہ کس قسم کے پرفیومز لگانا چاہئے؟

ج… آپ کا سوال غلط ہے، آپ کو ناجائز کا شبہ جس وجہ سے ہوا، اس کو ظاہر کرنا چاہئے تھا۔ اب دُنیا بھر کی مصنوعات کے بارے میں مجھے کیا خبر ہے کہ کس میں کیا کیا چیزیں ڈالی جاتی ہیں․․․؟ اگر اس پرفیوم میں کوئی نجس چیز ہے تو اس کا استعمال جائز نہیں، اگر کوئی نجس چیز نہیں تو استعمال جائز ہوگا
Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: