Kya sali se zina kar lene ki wajah se Nikah toot jata hai | sister in law se zina | سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات کا نکاح پر اثر |

 سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات کا نکاح پر اثر

Kya sali se zina kar lene ki wajah se Nikah toot jata hai  | sister in law se zina |  سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات کا نکاح پر اثر |


الاستفتاء: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ہندہ اور خالدہ دونوں حقیقی بہنیں ہیں ، ان میں سے ہندہ کے ساتھ زید نے نکاح کر لیا ہے اور خالدہ کے ساتھ اس کے ناجائز تعلقات ہیں ، ایسی حالت میں ہندہ کا نکاح برقرار رہے گا یا نہیں ؟ نیز ہندہ کے ساتھ اس کے تعلقات شرعاً درست ہیں یا نہیں ؟بینوا توجروا۔

الجواب:حامداً ومصلیاً:زنا شرعاً حرام اور گناہ کبیرہ ہے جس کی سزا دنیا میں تازیانہ، رجم اور آخرت میں عذاب شدید ہے، اس سے فوراً توبہ کرنی چاہیے، اگر چہ خالدہ کے ساتھ زید کے نا جائز تعلقات کا اثر ہندہ کے نکاح پر نہیں پڑتا اور ہندہ بدستور اس کے نکاح میں باقی رہتی ہے؛ لیکن مستحب یہ ہے کہ خالدہ

سالی سے جماع کیا تو بیوی حرام نہ ہوگی

sister in law se zina



سالی ( بیوی کی بہن ) سے ناجائز تعلق قطعاً حرام اور سخت ترین گناہ ہے ؛ لیکن اگر کسی سے یہ جرم صادر ہوجائے تو اُس کی منکوحہ بیوی اُس پر حرام نہ ہوگی ؛ البتہ جب تک سالی کو ایک ماہواری نہ آجائے اُس وقت تک بیوی سے جسمانی تعلق قائم کرنا جائز نہیں ہے

بہنوئی سالی کے لیے محرم نہیں

مسئلہ(۲۰۸): بہنوئی سالی کے لیے محرم نہیں ہے، محرم اُس شخص کو کہا جاتا ہے جس کے ساتھ ہمیشہ کے لیے نکاح حرام ہو(۱)، حالانکہ بہنوئی کے ساتھ نکاح بہن کے اس کے نکاح میں ہونے تک ہی حرام ہے، اگر بہنوئی بہن کو طلاق دیدے اور اس کی عدت گزر جائے، یا بہن کا انتقال ہوجائے، تو بہنوئی سے سالی کا نکاح حرام نہیں ہے(۲)، اور وہ اپنی سالی سے نکاح کرسکتا ہے، اس لیے سالی بہنوئی کا آپس میں ہنسی مذاق کرنا اور بے پردہ سامنے آنا شرعاً منع وحرام ہے(۳)، ہمارا معاشرہ اس حکم شرعی سے بڑی غفلت برتتا ہے، جس کے مفاسد اور برائیاں آئے دن ہمارے مشاہدے میں آتی رہتی ہیں، لہٰذا اس جانب خاص توجہ دی جانی چاہیے۔

I Covered these points in the video

> sali se zina karna

> kya saali ke saath zina karne se nikah toot jaata hai

> sister in law se zina

> sali se zina karne se nikah toot jata hai

> sali se zina

> agar sali se zina kiya to biwi se nikah toot jata hai

> saali se zina

> sister in-law se zina

> sali se nikah jaiz hai.

> kya sali se zina karne se nikah toot jata hai

> sali sy zina

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: