Lal Mirch Se Nazar Utarna ! Sabut Lal Mirch Se Nazar Utarna ! Sukhi Lal mirch Se Nazar Utarna ! سرخ مرچیوں کے ذریعہ نظرِ بد اتارنا

 سرخ مرچیوں کے ذریعہ نظرِ بد اتارنا

Lal Mirch Se Nazar Utarna ! Sabut Lal Mirch Se Nazar Utarna ! Sukhi Lal mirch Se Nazar Utarna !  سرخ مرچیوں کے ذریعہ نظرِ بد اتارنا


Lal Mirch Se Nazar Utarna

 ہمارے معاشرہ میں نظرِ بد اُتارنے کے لیے سرخ مرچیوں کو متأثرہ شخص کے گرد گھماکر انہیں جلا دیتے ہیں، اگر اس طریقہ کو مؤثر بالذات اور ثابت نہ سمجھا جائے، بلکہ محض ایک ٹوٹکے کے طور پر کیا جائے، تو اس میں کوئی گناہ نہیں ، البتہ اس عمل کے دوران اگر کسی قسم کے شرکیہ کلمات وغیرہ سے دم کیا جائے، تو یہ بلاشبہ ممنوع ہے، اور اس سے شرک بھی لازم آئے گا، جس سے احتراز ضروری ہے، نظر اُتارنے کا بہتر اور مستحب عمل یہ ہے کہ سورۂ قلم کی آخری تین آیات :{فَاجْتَبَاہُ رَبُّہٗ فَجَعَلَہٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَo وَإنْ یَّکَادُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَکَ بِأَبْصَارِہِمْ لَمَّا سَمِعُوْا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ إنَّہٗ لَمَجْنُوْنٌ o وَمَا ہُوَ إلا ذِکْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَo}- یا معوّذتین (قل أعوذ بربّ الفلق ، قل أعوذ بربّ الناس) پڑھ کر دم کیا جائے، یا حدیث پاک میں منقول دعا : ’’ أعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ‘‘-پڑھی جائے، اِس سے نظرِ بد کا اثر زائل ہوجاتا ہے۔


Sabut Lal Mirch Se Nazar Utarna

مرچی وغیرہ سے نظر بد اتارناجائے

لال مرچ سے نظر بد اتارنے بالکل جائز ہے بشرط یہ کہ اس میں کچھ صرف یہ چیزیں نہ ہوں مکمل تفصیل آپ کو اس ویڈیو میں مل جائے گی

I Covered these points in the video

> lal mirch se nazar utarna
> lal mirch se nazar utarna in islam
> nazar utarne ki dua
> nazar utarne ke totke
> nazar utarna
> mirch se nazar utarna
> mirch se nazar utarna in islam
> mirch se nazar utarne ka tarika
> lal mirch se nazar kaise utare
> nazar utarne ka tariqa

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: