Mian Biwi Ki Umar Mein Kitna Farq ! Bari Umar Ki Larki Se Shadi ! Kis Umar Ki Aurat Se Shadi Kare | میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے

 میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے 

Mian Biwi Ki Umar Mein Kitna Farq

Mian Biwi Ki Umar Mein Kitna Farq ! Bari Umar Ki Larki Se Shadi ! Kis Umar Ki Aurat Se Shadi Kare |  میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے


اگر لڑکی چھوٹی عمر کی ہے اور مرد بڑی عمر کا ہے تو غالب غمان یہ ہے وہ لڑکی بہت جلدی بیوہ جائے گی اکثر لوگ شادی کرتے وقت عمر کا خیال نہیں کرتے اکثر والدین تو یہ کرتے ہیں چھوٹی عمر کی لڑکی ہے اور بڑے عمر کے بندے سے شادی کر دیتے ہیں بہت نقصان اٹھانا پڑتا ہے اس لیے ماں باپ کو چاہیے حدیث اپنے بچوں کی شادی میں ہمیشہ اپنے بچوں کی شادی کے لیے عمر کو لازمی دیکھیں میں ایک مثال آپ کو دیتا ہوں اگر لڑکے کی عمر زیادہ ہو اور لڑکی کی عمر کم ہو تو اس صورت کے اندر لڑکا جلدی بوڑھا ہو جائے گا اور لڑکی بعد میں لڑکی ہمبستری کی خواہش کرے گی اور خاوند اس سے جان چھڑائے گا 

Mian Biwi Ki Umar Mein Kitna Farq ! Bari Umar Ki Larki Se Shadi ! Kis Umar Ki Aurat Se Shadi Kare |  میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہونا چاہیے

اور سب سے بڑے خراب ہو گئی کہ جب عورت کی خواہش پوری بھی ہوگی تو غلط طرف بھاگے گی جس کی وجہ سے گھر تباہ ہو جائیں گے اور بچے رل جائیں گے اسی طرح بڑی عمر کی عورت سے شادی نہیں کرنی چاہیے اور اس بات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی پسند نہیں فرمایا خلاصہ یہ نکلا شادی کرتے وقت لڑکا اور لڑکی کی عمر کو لازمی دیکھ لینا چاہیے 2 _4 سال کا فرق ہو جائے تو کوئی بات نہیں

I Covered these points in the video

> mian biwi ki umar mein kitna farq

> mufti tariq masood

> mian biwi ki umar mein kitna

> mufti tariq masood bayans

> mian biwi ki umar main kitna farq hona chye

> mian biwi ki umar main kitna farq hona chye?

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: