Musht Zani ka Ilaj In Urdu | Mardana Kamzori Ka Ilaj in Urdu | zina se bachne ki dua in urdu | Nikah Ki Hadees In Urdu |

 لوگ نا مرد کیوں ہو رہے ہیں 

Musht Zani ka Ilaj In Urdu | Mardana Kamzori Ka Ilaj in Urdu | zina se bachne ki dua in urdu | Nikah Ki Hadees In Urdu |

لوگوں کے نا مرد ہونے کی ایک بہت بڑی وجہ شادی کا ٹائم پر نہ ہونا ہے بہت سارے لوگ ایسے ہیں جن کی شادی بہت دیر بعد ہوتی ہے مثال کے طور پر 30سال کی عمر ہو گئی 35 سال کے عمر ہوگی 40 سال بعد وہ شادی کرتے ہیں اصل جو شادی کی عمر ہے وہ بالغ ہونے کے بعد تقریبا 20 یا 25 سال کے درمیان ہے اس عمر میں ہر لڑکی اور لڑکے کو شادی کر لینی چاہیے اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ جب ہم ٹھیک ہوجائیں گے ہمارا کاروبار ٹھیک ہو جائے گا تب شادی کریں گے انسان نہ کبھی ٹھیک ہوتا ہے نہ کبھی سیٹل ہوتا ہے اس طرح وہ  شادی بھی نہی کرے گا اس لیے نکاح کرنا یہ سنت رسول ہے نکاح کے اندر جتنا جلدی ہو سکے ہمیں جلدی کرنی چاہیے جب ہم نے نکاح جلدی نہیں کریں گے نکاح کے اندر دیر کرینگے گے تو اس وقت اکثر لوگ نامردوں چکے ہوں گے اس کی وجہ یہ ہے کہ آج کل اس دور کے اندر فحاشی عریانی  عام ہیں جس کی وجہ سے لوگ مشت زنی کرتے ہیں اور گندی مووی دیکھتے ہیں بدنظری کرتے ہیں

Musht Zani ka Ilaj In Urdu | Mardana Kamzori Ka Ilaj in Urdu | zina se bachne ki dua in urdu | Nikah Ki Hadees In Urdu |

اور نہ جانے کن کن گناہوں کے اندر دھنستے چلے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے لوگ اپنے آپ کو نا مرد کر دیتے ہیں اور اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جب بندہ بیوی کے حقوق ادا نہیں کرتا تو بیوی طلاق کا تقاضہ کرتی ہے کیونکہ جس طرح اللہ تعالی نے مرد کے اندر خواہشات رکھی ہے اسی طرح عورت کے اندر بھی رکھی ہیں جب عورت کی خواہشات پوری نہیں ہوگی تو وہ پھر آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہیے چاہے آپ کے پاس مال ہے دولت ہے پراپرٹی ہے گھر ہے کچھ بھی ہے جب آپ اس کی یہ خواہش پوری نہیں کریں گے تو آپ کے ساتھ زندگی نہی گزارے گی اس لیے میرے بھائیو دوستو اور بزرگو شادی کے اندر جتنا جلدی ہو سکے جلدی کرے شادی کرنے کے بعد اللہ تعالی رزق کے اندر بے پناہ اضافہ فرماتے ہیں سورہ نور کے اندر اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں کہ رزق نکاح میں تلاش کرو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرمایا کرتے تھے مجھے تعجب ہے اس شخص کے اوپر جو نکاح کے علاوہ کسی اور چیز میں رزق تلاش کرے اس لیے نکاح کرنا چاہیے اللہ تعالی ہم سب کو اس باتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے 

بے نکاح رہنے کے نقصانات  ہیں

جب نکاح بمنزلہ لباس کے ہے تو بے نکاح رہنا عریانی ہے پس اس میں اس طرف بھی اشارہ ہے کہ عورت و مرد کے لئے بے نکاح رہنا بہت بڑے عیب کی بات ہے جب کہ استطاعت 

جب حالت نکاح کی ضرورت کی ہے تو ترک نکاح بہت سے فتنوں کا سبب ہو جاتاہے چنانچہ وساوس و خطرات کا ہجوم ہوجاتاہے جو عبادات میں حلاوت و طمانیت (لذت اور اطمینان) کو بالکل ہی برباد کر دیتاہے

اور بعض لوگوں سے ان وساوس و خطرات سے متاثر ہو کر ان کے مقتضاء پر عمل بھی سرزد ہو جاتا ہے۔ چنانچہ بعض  بہت سارےلوگ تو عورتوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور بعض لوگ اپنے ظاہری تقدس کی حفاظت کے لئے عورتوں سے بچتے بھی ہیں اس میں آدمی بدنام ہو جاتا ہے نو عمر لڑکوں میں مبتلا ہوتا چلا جاتاہیں۔ اور یہ اس سے بڑھ کر فتنہ (اور گناہ) ہے کیونکہ عورت کسی حالت میں تو حلت کا محل ہوتیطہے بخلاف اس کے کہ یہ قطعی طورپر حرام ہے۔

بعض لوگ اصل فعل سے بچے رہتے ہیں مگر اس کے مقدمات مثل قبلہ و لمس (چوما چاٹی) وغیرہ میں مبتلا ہو جاتے ہیں جس میں دوسرے بدگمان نہ ہوں۔ حتیٰ کہ خود وہ اس کو بزرگانہ شفقت پر محمول کرے گا۔

I Covered these points in the video

> musht zani ka ilaj in urdu

> musht zani ka nuqsan

> musht zani ka ilaj

> musht zani se bachne ka tarika

> musht zani ka ilaj in hindi

> musht zani ki kamzori ka ilaj

> musht zani

> musht zani ka azab

> musht zani ka gunah

> musht zani se kamzori ka ilaj

> musht zani chorne ka tarika in urdu

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: