Napak Jism Par Pak Kapde Pehnne Se Kapray Napak Ho jata hai | Napaki Ke masail in urdu / hindi ! nqd

 

ناپاک کپڑوں میں پڑھی ہوئی نمازوں کا اعادہ واجب ہے یا نہیں؟

Napak Jism Par Pak Kapde Pehnne Se Kapray Napak Ho jata hai | Napaki Ke masail in urdu / hindi ! nqd

ناپاک کپڑوں میں پڑھی ہوئی نمازوں میں فرائض اور واجبات کا اعادہ ہر حال میں فرض اور واجب ہے، سننِ مؤکدہ کا اعادہ وقت کے اندر ضروری ہے بعد میں نہیں، اور نفل کا اعادہ وقت کے اندر بھی ضروری نہیں، ا س لئے کہ نوافل شروع کرنے کے بعد واجب ہوتے ہیں اور مذکورہ صورت میں کپڑے پاک نہ ہونے کی وجہ سے نوافل شروع ہوئے ہی نہیں تو اس کا اعادہ بھی واجب نہ ہوگا۔

(احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۶، زکریا بکڈپو،دیوبند

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: