Qurbani Ka Gosht Kitne Din Rakh Sakte Hai ! Kya Muharam min Qurbani Ka gosht Khna Jaiz | Qurbani ka gosht kitne din rakh sakte hai | قربانی کا گوشت کب تک کھا سکتے ہیں

Qurbani Ka Gosht Kitne Din Rakh Sakte Hai 

 قربانی کا گوشت کب تک کھا سکتے ہیں 

Qurbani Ka Gosht Kitne Din Rakh Sakte Hai ! Kya Muharam min Qurbani Ka gosht Khna Jaiz | Qurbani ka gosht kitne din rakh sakte hai | قربانی کا گوشت کب تک کھا سکتے ہیں

قربانی کے گوشت کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے اگر کوئی آدمی بھی قربانی کے گوشت کو فریج میں رکھنا تو کیا اس کو رکھ سکتا ہے قربانی کا گوشت کب تک استعمال کیا جا سکتا ہے سنا ہے کہ  محرم سے پہلے قربانی کا گوشت ختم کردینا چاہیے  اور بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ تین دن کے دن اندر قربانی کا گوشت ختم کرتے رہنا چاہیے  اس کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے شریعت کیا کہتی ہے 

Kya Muharam min Qurbani Ka gosht Khna Jaiz

جواب 

قربانی کا گوشت آپ جب تک چاہے کھا سکتے ہیں ایک موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کچھ لوگ آئے وہ لوگ مفلس تھے غریب تھے اور قربانی کے دن تھے تو اس وقت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی آدمی تین دن سے زیادہ گوشت کھائے یاری کے تین دن کے اندر گوشت کو ختم کر دیا جائے تو صحابہ کرام نے ایسا ہی کیا جب اگلے سال دوبارہ عید آئی تو صحابہ کرام بے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی  پرانی بات کو یاد رکھا تو اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم قربانی کا گوشت جمع کرکے رکھ سکتے ہو پھر آپ نے وجہ بھی بتا دیں پہلے آپ کو پچھلے سال قربانی کا گوشت جمع کرنے سے کیوں روکا تھا اس کی وجہ یہ تھی کہ کچھ مفلس لوگ غریب لوگ میرے پاس آئے تھے اس لیے میں نے کہا تھا کہ اپنا گوشت ا مستحقین کو کھلائیں جمع نا کریں اس وجہ سے میں آپ لوگوں کو منع کیا تھا اب کیوں کے وہ لوگ نہیں ہے تو آپ اس کا ذخیرا کرکے رکھ سکتے ہوں اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر آپ کے علاقے کے میں لوگ زیادہ ہے تو آپ کو چاہیے کہ وہ گوشت ان لوگوں میں تقسیم کر دے اپنے اردگرد دیکھیں کوئی ایسا بندہ تو نہیں جس نے قربانی نہیں کی اور وہاں پر گوشت کو تقسیم کرے وردہ اجازت ہے جمع کرنے کی اللہ تعالی ہماری قربانیوں کو قبول فرما لے

I Covered these points in the video

> qurbani ka gosht kitne din tak kha sakte hain

> qurbani ka gosht

> qurbani ka gosht kitne din tak rakh sakte hain

> qurbani ka gosht kitne din rakh sakte hai

> qurbani ka gosht kitne din kha sakte hain

> qurbani ka gosht kab tak kha sakte hain

> qurbani,qurbani ka gosht kab tak kha sakte hai

> qurbani ka gosht kitne din rakh sakte hai 

> qurbani ka gosht kitne din tak rakh sakte hai

> qurbani ka gosht kab tak rakhna jaiz hai

> qurbani ka gosht ki taqseem

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: