Shohar Biwi Ki Taraf Se Qurbani Kar Sakta Ha ! Husband Biwi Ki Taraf Se Qurbani ! Qurbani Ke Masail | شوہر بیوی کی طرف سے قربانی کر سکتا ہے

 شوہر بیوی کی طرف سے قربانی کر سکتا ہے 

Shohar Biwi Ki Taraf Se Qurbani Kar Sakta Ha ! Husband Biwi Ki Taraf Se Qurbani ! Qurbani Ke Masail |  شوہر بیوی کی طرف سے قربانی کر سکتا ہے


Husband Biwi Ki Taraf Se Qurbani 


مولانا صاحب میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی شوہر اپنی بیوی کی طرف سے قربانی کر سکتا ہے اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے اگر بیوی مالدار ہی کیوں نہ ہو 

 Husband Biwi Ki Taraf Se Qurbani 

جواب 

شوہر بیوی کی طرف سے قربانی کر سکتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ بیوی کو بتا دیں کہ میں تیری طرف سے قربانی کر رہا ہوں اس کی اجازت لے لی تو اس کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے ایسا نہ ہو کہ قربانی کر دے اور بیوی کو پتہ ہی نہ ہو حضرت بیوی کو بتائے بغیر قربانی کر دی اس کی اجازت کے بغیر تو قربانی نہیں ہوگی اس لئے بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: