Susar Agr Bahu Se Zina Kar Lay To Nikha Toot Jay Ga | Agar Sasur Ne Bahu K Sath Zina kya ho to | Hurmat e musarrat ke ahkam o masail in urdu | سسرکا بہو سے زنا کرنا

سسرکا بہو سے زنا کرنا  

Susar Agr Bahu Se Zina Kar Lay To Nikha Toot Jay Ga |  Agar Sasur Ne Bahu K Sath Zina kya ho to | Hurmat e musarrat ke ahkam o masail in urdu | سسرکا بہو سے زنا کرنا

Susar Agar Bahu Se Zina kar Lay To Nikha Toot jay Ga

قرآن مجید میں ہے: {وَلَا تَنْکِحُوْا مَا نَکَحَ اٰبَآؤُکُمْ}1 اور (1 النساء: ۲۲) {وَحَلَآئِلُ اَبْنَآئِکُمُ الَّذِیْنَ مِنْ اَصْلَابِکُمْ}1 اور (1 النساء: ۲۳

 {وَرَبَآئِبُکُمُ الّٰتِیْ فِیْ حُجُوْرِکُمْ مِّنْ نِّسَآئِکُمُ الّٰتِیْ دَخَلْتُمْ بِہِنَّ}1 (1 النساء: ۲۳) میں یہی مسائل بتائے ہیں۔ اگر کوئی مرد کسی عورت سے زنا کرلے تو اس سے بھی حرمت مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے۔ جس عورت سے زنا کرے اب اس عورت کی والدہ سے اور اس کی لڑکی سے نکاح نہیں ہوسکتا


Susar Agr Bahu Se Zina Kar Lay To Nikha Toot Jay Ga |  Agar Sasur Ne Bahu K Sath Zina kya ho to | Hurmat e musarrat ke ahkam o masail in urdu | سسرکا بہو سے زنا کرنا
Susar Agr Bahu Se Zina Kar Lay To Nikha Toot Jay Ga |  Agar Sasur Ne Bahu K Sath Zina kya ho to | Hurmat e musarrat ke ahkam o masail in urdu | سسرکا بہو سے زنا کرنا


سسرکا بہو سے زنا کرنا 

ایک عجیب کا حال ہے 

ایک بہن کا مجھے فون آتا ہے وہ کہتی ہے کہ میرا سسر میرے ساتھ غلط کام کرتا ہے مجھے گلے لگاتا ہے میرا بوسہ لیتا ہے اور بچہ لینے کے بھانے میرے جسم کو چھوتا ہے مجھے ٹچ کرتا ہے میں سمجھتی رہی یہ میرا باپ ہے لیکن جب وہ حد سے بڑھنے لگا تو میں نے اس کو منع کیا میرے سسر نے مجھے کہا اپنے شوہر کو یہ بات نہیں بتانی میں کافی دن تک برداشت کرتی رہی 

Hurmat e musarrat ke ahkam o masail in urdu

ایک دن میں نے یہ بات اپنے شوہر کو بتا دیں میری بات سننے کے بعد میرے شوہر نے کہا کہ تم جھوٹ بول رہی ہو میرے باپ پر الزام لگا رہی ہو میرا باپ ایسا نہیں ہے توبے میرے باپ پر زنا کا الزام لگایا ہے تو پھر میرے سسر نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر جھوٹی قسم کھائی اس کے بعد میرے شوہر مجھے اپنے گھر چھوڑ آئے میں خوب کہتی رہی تمہارا باپ جھوٹ بول رہا ہے اس نے جھوٹی قسم کھائی ہے لیکن اس کے باوجود میرے شوہر نے میری بات نہیں مانی

Agar Sasur Ne Bahu K Sath Zina kya ho to

مولانا صاحب نے یہ پوچھنا چاہتی ہوں میرا کیا قصور ہے میں تو اپنے شوہر سے بہت محبت کرتے ہو تو میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا 

جواب 

میں نے آپ کی بات مکمل سن لی ہے آپ کے سسر نے غلط قرآن پاک کو اٹھایا اس کا گناہ اس کو آخرت میں ملے گا اور دنیا میں بھی ملے گا میری بہن اگر کوئی سسر اپنی بہو کو شہوت سے چھو لے تو اس سورت کے اندر بہو اپنے خاوند کے لئے ہمیشہ کے لئے حرام ہو جاتی ہے لیکن اس میں کچھ تفصیل ہے جب تک دونوں کی بات نہ سنی جائے اس وقت تک کوئی فیصلہ نہیں کیا جاتا سب سے پہلے نمبر پر آپ اپنا مکمل مسئلہ مجھے لکھ کر بھیج دے اس کے بعد اسی کے مطابق آپ کے سوال کا جواب دیا جائے گا میرا مشورہ آپ کو یہ ہے آپ قریبی کسی دارلافتہ سے رابطہ کریں انشاءاللہ آپ کو کافی فائدہ ہو گا سب سے پہلے نمبر پر یہ دیکھیں کہ آپ کا نکاح باقی ہے یا ٹوٹ چکا ہے اس کے بعد کوئی فیصلہ کریں 

اگر بہو سسر پر زنا کا دعویٰ کرے تو حرمتِ مصاہرت!

س… اگر ایک بہو اپنے سسر پر زنا کا دعویٰ کرے، اس پر حرمتِ مصاہرہ لازم آتی ہے یا کہ نہیں؟

ج… اگر شوہر اس کی تصدیق نہیں کرتا تو حرمتِ مصاہرہ ثابت نہیں ہوگی

I Covered these points in the video

> susar agr bahu se zina kar lay to nikha toot jay ga

> susar ka bahu se gale milna

> susar ka bahu ko sahwat se chona

> bahu sy ziyna

> susar ka bahu se zina

> susar bahu

> susar aur bahu

> bahu aur susar

> susar ka apni bho ko bori nigja say dekhna

> sas susar aur bahu

> susar ka zina karna

> ager susar ne bahu se zina karlia tu kia nikah tot jay ga

Spread the love

Leave a Comment

%d bloggers like this: